در حال بارگذاری؛ صبور باشید
منبع :
چهارشنبه

۱۵ تیر ۱۳۹۰

۱۹:۳۰:۰۰
51918

اُردو، ایک تہذیب یافتہ زبان ہے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ممتاز دانشور اور آرٹس کونسل کے نائب صدر، پروفیسر اعجاز احمد فاروقی نے کہا ہے کہ اردو ایک تہذیب یافتہ زبان ہے، اس کی سخت جانی کا اندازہ اس بات سے ل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ممتاز دانشور اور آرٹس کونسل کے نائب صدر، پروفیسر اعجاز احمد فاروقی نے کہا ہے کہ اردو ایک تہذیب یافتہ زبان ہے، اس کی سخت جانی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تمام تر مخالفتوں اور مزاحمتوں کے باوجود اردو زبان دلوں پر حکمرانی کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”اختر شیرانی میموریل سوسائٹی“ کی جانب سے ”نفاذ اردو میں، تاخیر کیوں؟“ کے موضوع پر اپنے صدارتی خطاب میں کیا۔ سوسائٹی کے صدر، عبدالحمید پٹھان نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ اردو کے عملی نفاذ کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تعلیم میں قومی زبان کو رواج نہ دے کر اپنی شرح خواندگی نہ بڑھا سکے۔ مذکورہ موضوع پر عزیز الرحمان خان ٹونکی، رضیہ فاروقی، محمد کامران غوری، تابش اختر شاداب، ڈاکٹر مسعود علی خان، سعید الرحمان، محی الدین قریشی اور عبدالواجد خان نے بھی خطاب کیا۔ 

تبیان

تماس با هنر اسلامی

نشانی

نشانی دفتر مرکزی
ایران ؛ قم؛ بلوار جمهوری اسلامی، نبش کوچه ۶ ، مجمع جهانی اهل بیت علیهم السلام، طبقه دوم، خبرگزاری ابنا
تلفن دفتر مرکزی : +98 25 32131323
فاکس دفتر مرکزی : +98 25 32131258

شبکه‌های اجتماعی

تماس

تمامی حقوق متعلق به موسسه فرهنگی ابنا الرسول (ص) تهران می‌باشد