در حال بارگذاری؛ صبور باشید
منبع :
چهارشنبه

۱۵ تیر ۱۳۹۰

۱۹:۳۰:۰۰
51924

لبنان میں ماہر آرٹ جانبازوں كے فن پاروں كی نمائش

فن گروپ: اپنے آرٹ فن پاروں كی نمائش لگانے كی غرض سے بعض ماہر آرٹ جانباز لبنان روانہ ہوئے ہیں۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شہيد فاؤنڈيشن كے ت

فن گروپ: اپنے آرٹ فن پاروں كی نمائش لگانے كی غرض سے بعض ماہر آرٹ جانباز لبنان روانہ ہوئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شہيد فاؤنڈيشن كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "محمد اسماعيل رضائی" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش كو بہت زيادہ پذيرائی ملی ہے۔

اس فاؤنڈيشن كے آرٹ اور نمائش امور كے انچارج نے مزيد كہا ہے كہ لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر، شہيد فاؤنڈيشن اور اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے درميان ہونے والے سمجھوتے كی بنا پر یہ نمائش لگائی جا رہی ہے۔

ياد رہے كہ ۹ مارچ كو افتتاح ہونے والی یہ نمائش ۱۷ مارچ تك جاری رہے گی۔

عرفان ڈاٹ آئی آر

تماس با هنر اسلامی

نشانی

نشانی دفتر مرکزی
ایران ؛ قم؛ بلوار جمهوری اسلامی، نبش کوچه ۶ ، مجمع جهانی اهل بیت علیهم السلام، طبقه دوم، خبرگزاری ابنا
تلفن دفتر مرکزی : +98 25 32131323
فاکس دفتر مرکزی : +98 25 32131258

شبکه‌های اجتماعی

تماس

تمامی حقوق متعلق به موسسه فرهنگی ابنا الرسول (ص) تهران می‌باشد